Hamari Zuban ہماری زبان

مرزا غالب

مرزا اسد اللہ خان اردو زبان کے مشہور شاعر تھے۔ غالب ان کا تخلص تھا۔ ان کی پیدائش سن ١٧٩٧ میں ٢٧ دسمبر بروز بدھـ آگرہ میں ہوئی۔ ان کے بارے میں مزید معلومات کے لئے دوبارہ تشریف لائیے۔ ہماری کوشش ہے کہ ان کا دیوان شائع کیا جائے۔
مجموعۂ کلام
© 9to5 Software
Hit Counter
Hit Counter
© نائن ٹو فائیو سافٹویئر