Hamari Zuban ہماری زبان

خوش آمدید

ہم آپ کو ہماری زبان ڈاٹ کوم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہمیں خوشی ہے کہ ہم اس لائق ہوئے کہ اردو زبان کی خدمت کر سکیں۔ ہماری کوشش ہے کہ ہم آپ کو درج ذیل سہولیات مہیا کر سکیں:
  • انگریزی اردو مترجم
  • اردو لکھائی: اردو میں مضمون یا ای میل لکھنے کے لئے ایک جگہ
  • رومن حروف سے اردو خط میں تبدیلی
  • اشکال کی مدد سے اردو بولنا سیکھیں (آپکے ان دوستوں کے لئے جو اردو بول چال سیکھنا چاہتے ہیں)
  • کھیل ہی کھیل میں اردو بولنا سیکھیں۔ ایسے ممالک میں رہنے والے بچوں کے لئے دلچسپ اور معلوماتی کھیل، جہاں مدرسوں میں اردو نہیں سکھائی جاتی۔
  • اردو میں بات چیت

Search گوگل پر تلاش کریں
© 9to5 Software
Hit Counter
Hit Counter
© نائن ٹو فائیو سافٹویئر